Skip to product information
1 of 1

English Book House

حساس دل، زہریلے لوگ | The Highly Sensitive Person’s Guide to Dealing with Toxic People

حساس دل، زہریلے لوگ | The Highly Sensitive Person’s Guide to Dealing with Toxic People

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

حساس دل، زہریلے لوگ ایک مؤثر اور عملی سیلف ہیلپ کتاب ہے جو خاص طور پر حساس مزاج افراد کو زہریلے، نرگسیت پسند اور دوسروں کو قابو کرنے والے لوگوں کے رویّوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔

مصنفہ شاہدہ عربی بتاتی ہیں کہ جذباتی دباؤ، ذہنی تھکن، خود اعتمادی میں کمی اور manipulation جیسے رویّوں کو کیسے پہچانا جائے، صحت مند حدود کیسے قائم کی جائیں اور اپنی زندگی، اعتماد اور ذہنی سکون پر دوبارہ اختیار کیسے حاصل کیا جائے۔

یہ کتاب ان قارئین کے لیے مفید ہے جو مشکل تعلقات سے گزر رہے ہوں، اپنی emotional boundaries مضبوط کرنا چاہتے ہوں یا self-worth اور ذہنی سکون بہتر بنانا چاہتے ہوں۔

English Title: The Highly Sensitive Person’s Guide to Dealing with Toxic People
Author: Shahida Arabi, MA

View full details