EnglishBookHouse
حجاب (حجاب سے شروع ہونے والی محبت کی لازوال داستان)
حجاب (حجاب سے شروع ہونے والی محبت کی لازوال داستان)
Couldn't load pickup availability
حجاب (حجاب سے شروع ہونے والی محبت کی لازوال داستان)
آمنه خان
ایمان ، محبت اور خوابوں کے درمیان جھولتی ایک روح کی کہانی۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں یہ
چادر کی تقدیس ، حیا کی رمز ، اور عزت کے وقار کا بیان ہے۔ یہ ان بیٹیوں کے نام ہے جو ذراسی آزادی کے لمحے میں اپنی چادر کو بوجھ سمجھ بیٹھتی ہیں۔ یاد رکھیے جس دن چادر سر سے اتر جائے ، اُس دن بدن پر لباس ہونے کے باوجود روح بر ہنہ محسوس ہوتی ہے۔ مسلمان عورت کی پہچان اس کی چادر ہے، اُس کا وقار، اُس کی حفاظت "حجاب" صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ ایک پیغام ہے ایمان کی صداقت، عورت کی حرمت، اور اہل بیت کی محبت کا روح پر ور امتزاج ۔ مصنفہ نے جرات کے ساتھ شیعہ و سنتی تفریق کےحساس پہلو کو چھوڑ ںےمگر قصد تفرقہ نہیں بلکہ یہ باور کرانا ہے کہا اہل بیت کی محبت کسی ایک مسلک کی میراث نہیں بلکہ ہر اس دل کا حق ہے جو اسلام کے نور سے روشن ہے یہ تحریر ان کے عشق میں ڈوبی ہوئی ہے جن کے ذکر سے دلوں کو سکون ، اور جن کی محبت سے ایمان کو رو ہے۔ اگر دل میں اہل بیت کی محبت نہیں، تو ایمان ادھورا ہے۔ یہ کتاب اُن ہی ادھورے ایمانوں کو مکمل کرنے کی ایک عاجزی کوشش ہے۔ یہ کہانی صرف چادر کی نہیں بلکہ اُس روح کی داستان ہے جو محبت ، عقیدت ، اور اہل بیت کی نورانی محبت میں پروان چڑھتی ہے
Share
